سیاسی پناہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جان تحفظ اور حقوق و مراعات جو سیاسی کشیدگی، یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کے جانب سے از راہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جان تحفظ اور حقوق و مراعات جو سیاسی کشیدگی، یا ہنگامی حالات کی صورت میں ایک ملک کے باشندہ کو کسی غیر ملک میں وہاں کی حکومت کے جانب سے از راہِ مہمان نوازی و پاسداری حقوقِ انسانی بہم پہنچائے جاتے ہیں۔